تم ہم پہ مہرباں تھے، ابھی کل کی بات ہے...
اور آج یوں لگتا ہے جیسے صدیوں کا فاصلہ درمیان میں حائل ہو گیا ہو۔ وہ ہنستی
مسکراتی باتیں، وہ بے تکلفی، سب ایک خواب کی طرح تحلیل ہو گئے۔ انسان کتنا
عجیب ہے نا؟ کل تک جو روح کا سکون تھا، آج وہی یادیں سینے میں تیر بن کر
اترتی ہیں۔ اب تو بس یہ سوچ کر دل کو تسلی دیتے ہیں کہ جو اپنا ہوتا ہے، وہ
وقت کے کسی موڑ پر تو دوبارہ مل ہی جائے گا۔"
کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے نا یہ ماننا کہ کل تک جو شخص ہماری ہر بات پہ ہنستا تھا، آج
وہ ہماری موجودگی سے بھی انجان ہے۔
تم ہم پہ مہرباں تھے، ابھی کل کی بات ہے...
آج تو بس نام کی گونج باقی ہے، اور وہ بھی خالی کمروں میں تنہائی کا احساس دلاتی
#forall "✍️💔#


















