ابھی تو میں نے تمہاری ہونا ہے۔ تم میں کھونا ہے تمہارے نکاح میں آکر خوشی سے رونا ہے تمہارے نام کی مہندی لگانی ہے تمہارے لئے سجنا سنورنا ہے میں نے گجرے تمہیں پہن کر دکھانے ہیں تم سے چند قدم پیچھے شکرانے کے نفل ادا کرنے ہیں ابھی تو ہمیں ایک ہونا ہے ❤🌸
♡






































